نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت مفت پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام کے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔

یہ پروگرام نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور لائیو اسٹاک ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کی مشاورت اسٹرٹیجک انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق لائیو اسٹاک انڈسٹری کی ہائی ڈیمانڈ اسکلز میں فش فارمنگ سمیت مختلف مہارتوں کی تین ماہ کی مفت تربیت فراہم کی جائے گی، جس کا مقصد نوجوانوں کو عملی مہارتوں سے آراستہ کر کے بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

Hot this week

Topics

ماہ رنگ بلوچ کو سنائی گئی سزا کیسے سوالات کی وجہ بن رہی ہے؟

بلوچ لیڈر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو سنائی گئی...

اگر آپ پاکستان سے آسٹریا میں اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے جانا چاہتے ہیں،

اگر آپ پاکستان سے آسٹریا میں اسٹوڈنٹ ویزا کے...

Planning your arrival and course of study Germany

Do you need some initial help? Here, we will...

Requirements for studying study in Germany

Would you like to study in Germany? In this...
spot_img

Related Articles

Popular Categories

spot_imgspot_img